تعلیمی نصاب
ابتدایٔ
دینیات: نورانی قاعدہ، عم پارہ، مسنون دعائیں ، کتاب الحدیث
اردو: اردو زبان کا قاعدہ،اردوزبان کی پہلی کتاب
سے منظور شدہ کتاب NIOS :هندی
سے منظور شدہ کتاب NIOS :انگلش
سے منظور شدہ کتاب NIOS :حساب
سے منظور شدہ کتاب NIOS :ڈرائنگ
سے منظور شدہ کتاب NIOS :ای، وی، ایس
دینیات: نورانی قاعدہ،عم پارہ، مسنون دعائیں ، حدیث شریف
اردو: آسان اردو حصہ سوم
سے منظور شدہ کتاب NIOS :هندی
سے منظور شدہ کتاب NIOS :انگلش
سے منظور شدہ کتاب NIOS :حساب
سے منظور شدہ کتاب NIOS :ڈرائنگ
دینیات: نورانی قاعدہ، مسنون دعائیں ، حدیث شریف
اردو: آسان اردو حصہ دوم
سے منظور شدہ کتاب NIOS :هندی
سے منظور شدہ کتاب NIOS :انگلش
سے منظور شدہ کتاب NIOS :حساب
سے منظور شدہ کتاب NIOS :ڈرائنگ
دینیات: نورانی قاعدہ، مسنون دعائیں ، حدیث شریف
اردو: آسان اردو
سے منظور شدہ کتاب NIOS :هندی
سے منظور شدہ کتاب NIOS :انگلش
سے منظور شدہ کتاب NIOS :حساب
سے منظور شدہ کتاب NIOS :ڈرائنگ
اعدادیہ
قرآن کریم: پارہ ۱۰ سے مکمل قرآن کریم، اصول التجوید حصہ اول
قواعد عربی: معلم العربيه حصہ اول، دوم، تسہیل الصرف حصہ اول
عربی: منہاج العربيه حصہ اول، دوم، قصص النبیین حصہ اول
فقه: نماز کی بڑی کتاب
سے منظور شدہ کتابNIOS: ہندی
سے منظور شدہ کتابNIOS: انگلش
سے منظور شدہ کتابNIOS: حساب
سے منظور شدہ کتابNIOS: امی، وی ایس
سے منظور شدہ کتابNIOS: سائنس
سے منظور شدہ کتابNIOS: کمپیوٹر
قرآن کریم: پارہ ۵ سے لیکر ۱۰ پارے تک ناظرہ مکمل، اصول التجوید ( حصہ اول )
دینیات: مسنون دعا ئیں ، کتاب الحدیث،دینی تعلیم کا رسالہ تیسرا، چوتھا، پانچواں
فقه: تعلیم الاسلام حصہ دوم ، اسلامی کورس تیسرا، چوتھا، پانچواں
سے منظور شدہ کتابNIOS: ہندی
سے منظور شدہ کتابNIOS: انگلش
سے منظور شدہ کتابNIOS: حساب
سے منظور شدہ کتابNIOS: امی، وی ایس
سے منظور شدہ کتابNIOS: سائنس
سے منظور شدہ کتابNIOS: کمپیوٹر
سے منظور شدہ کتابNIOS: ڈرائنگ
قرآن کریم: پارہ عم مکمل ، اصول التجوید اول ، اس کے بعد شروع کے چارپارے مکمل
دینیات: مسنون دعائیں، کتاب الحدیث، دعا ئیں اور حدیثیں حفظ یاد کرنا
اردو: اردو زبان کی دوسری کتاب، دینی تعلیم کا رسالہ / پہلا ، دوسرا
فقه: تعلیم الاسلام حصہ اول اسلامی کورس / پہلا ، دوسرا
سے منظور شدہ کتابNIOS: ہندی
سے منظور شدہ کتابNIOS: انگلش
سے منظور شدہ کتابNIOS: حساب
سے منظور شدہ کتابNIOS: امی، وی ایس
سے منظور شدہ کتابNIOS: سائنس
سے منظور شدہ کتابNIOS: کمپیوٹر
سے منظور شدہ کتابNIOS: ڈرائنگ
عربی
الاشباه والنظائر
قواعد الفقه
شرح عقود رسم المفتی
سراجی
در مختار
بخاری شریف اول: مکمل
بخاری شریف ثانی : مکمل
ترمذی اول: ابواب النكاح ، ابواب الطلاق ، ابواب الاحكام ، ابواب الديات، ابواب الحدود ، ابواب النذر والايمان
ترمذی دوم: ابواب الاطعمه، ابواب الطب، ابواب الفتن، ابواب الشهادة
ابودائود شریف: كتاب الطهارة ، ضحايا ووصايا ، كتاب الجنائز
مسلم شریف اول : کتاب الایمان
مسلم شریف ثاني : ابتداء تاكتاب الهبات
شرح معانی الآثار : كتاب الصلواة
نسائی شریف کتاب الصيام ، كتاب الزكوة
شمائل ترمذی : مکمل
هدايه ثاني : كتاب النكاح ، كتاب الطلاق
مقدمه مشكوة: مکمل
مشكوة شريف: كتاب الطهارة كتاب الصلوة ، كتاب الزكوة ، كتاب الصوم ، كتاب الحج ، كتاب النكاح كتاب الطلاق ، كتاب اللباس
نخبة الفكر : مکمل
نصف اول جلالين : سورة انعام تا سوره اسراء
نصف ثاني جلالين : سوره کهف تا سوره یاسین
الفوز الكبير : مکمل
سراجي: مکمل
عقيدة الطحاوي: مکمل
هدايه : كتاب الصلوة ، كتاب الزكوة ، كتاب الكراهيه
انگلش : انگلش ریڈ رو گرامر
– مطالعه : سیرت عائشہ، مثالی خواتین
ترجمه قرآن کریم: از سوره فاتحہ تا سورة المائده
حدیث: الفية الحديث ، رياض الصالحين
سیرت: سیرت خاتم النبیین
اصول فقه: آسان اصول فقه، اصول الشاشی
فقه: شرح وقایہ (اول ، ثانی )
بلاغت: البلاغت، دروس البلاغه
انگلش: انگلش ریڈ رو گرامر
مطالعه: خواتین کے شرعی احکام (اخلاقیات ، امور آخرت )صور من حياة الصحابه
ترجمه قرآن کریم: سوره ق تا آخر
حدیث: مشكاة الآثار
فقه: مختصر القدوری
نحو: هداية النحو
صرف: علم الصیغه ، دروس خاصیات
انشاء: معلم الانشاء، القراة الواضحہ (حصہ دوم)
منطق: آسان منطق
(NIOS)انگلش:انگلش ریڈ رو گر امر دسویں کلاس
مطالعه: خواتین کے شرعی احکام ( معامات ، معاشرت )
عربی انشاء: القراءة الواضحہ ( اول ) قصص النبین ( حصہ دوم، سوم )
فقه: الفقه الميسر
تجوید: اصول التجويد دوم
انگلش ریڈ رو گر امر نویں کلاس (NIOS) :انگلش
نحو:آسان نحو ( اول، دوم ) شرح ما ة عامل
صرف: آسان صرف ( اول، دوم )
قواعد عربی: معلم العربيه / دوم، سوم
مطالعه: خواتین کے شرعی احکام ( ایمانیات ، عبادات )
تعلیمی مراحل
معہد عائشہ الصدیقہ قاسم العلوم میں کل مدت تعلیم ۱۲ سال ہے۔ اس مدت تعلیم کے دوران عالمیت کی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم آٹھویں کلاس تک بھی دی جاتی ہے۔ خواہش مند طالبات کو یوپی بورڈ سے دسویں اور بارہویں کا امتحان بھی دلایا جاتا ہے۔ آٹھ سال کی مدت میں عصری تعلیم کے مضامین غالب رہتے ہیں جب کہ پانچ سالہ عالمیت کے دوران دینی تعلیم کے مضامین پر زور دیا جاتا ہے۔

عالمہ اول تا عالمہ پنجم ( پانچ سال ) میں حسب ذیل مضامین کی تعلیم دی جاتی ہے
قرآن، حدیث، اصول حدیث، تفسیر، اصول تفسیر، فقہ، اصول فقه، ادب عربی ، قواعد منطق، عقائد، تاریخ اسلام، مطالعہ عام ، ہوم سائنس، انگلش، سلائی کڑھا ڑھائی ۔ پانچواں اور آخری سال دورۂ حدیث شریف کا ہے، جس میں صرف حدیث اور فقہ کی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں، پانچ سالہ نصاب مکمل کرنے کے بعد عالمہ کی سند دی جاتی ہے۔ معہد سے فارغ ہونے والی طالبات افتاء کے ایک سالہ کورس میں بھی شریکہو سکتی ہیں، اب افتاء کا شعبہ بھی قائم کر دیا گیا ہے۔

درجہ اعدادیہ
دوسرے اسکولوں سے جو طالبات پانچواں درجہ یا اس کے مساوی یا اعلی درجہ پاس کر کے آئیں، اور وہ اردو اور بنیادی عربی سے واقف نہ ہوں تو ان کو دونوں زبان سے واقف کرانے کے لئے ابتداء درجہ اعداد یہ کا تین سالہ کورس تیار کیا گیا تھا لیکن موجودہ حالات کے پیش نظر ادارے نے اپنے یہاں آٹھویں کلاس تک عصری تعلیم کا نظم کیا ہے اس لئے اعداد یہ درجات میں NIOS کے نصاب کے مطابق عصری مضامین کو بھی شامل کیا گیا ، ان درجات میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات کو عصری مضامین سے واقف کرانے کے ساتھ ساتھ عالمہ اول میں داخلہ کی اہلیت پیدا کرنے کے لئے اردو اور بنیادی عربی کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔

درجہ ابتدائیہ
ایسی طالبات جو بالکل لکھنا پڑھنا نہیں جانتیں یہاں تک کی ناظرہ قرآن پاک بھی پڑھی ہوئی نہیں ہوتیں ان کے لئے ابتدائیہ کا چار سالہ نصاب متعین کیا گیا۔ ہے۔ جس کے ذریعے انہیں بنیادی دینی اور عصری دونوں طرح کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ابتدائیہ چار سالوں پر مشتمل ہے جس میں NIOS کے نصاب کے مطابق عصری تعلیم جانب سے متعین کردہ دینی تعلیم کا کورس بھی کرایا جاتا ہے۔ کے ساتھ ادارے کی
